ایران : 4 سالہ بچی پر تیزاب پھینک کر نابینا کرنے والے مجرم کو بطور سزا ایک آنکھ سے اندھا کر دیا گیا
تہران (اے ایف پی) ایران میں تیزاب پھینک کر بچی کو نابینا کرنے والے مجرم کی سزا کے طور پر ایک آنکھ نکال دی گئی۔ عدالتی ذرائع کا کہنا ہے رواں برس اس طرز کی سزا کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ 2009ء میں مجرم نے 4 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا تھا ۔