• news

یمن: عرب اتحادی فورسز کی کارروائی 6 القاعدہ جنگجو ہلاک، حوثیوں کے5میزائل تباہ

عدن (رائٹرز) جنوبی یمن میں عرب اتحادی فورسز نے کارروائی کر کے القاعدہ کے 6 جنگجو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا ہے۔ بحر عرب کے قریب مکالا شہر کے مغرب میں ریڈ کیا گیا،حوثیوں کی طرف سے فائر 5 میزائل مار گرائے۔

ای پیپر-دی نیشن