ہائیکورٹ آفس نے تحقیقاتی کمشن کی تشکیل کیخلاف دائر درخواست اعتراض لگاکر واپس کردی
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ آفس کی جانب سے متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے کمشن کی تشکیل کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ہائیکورٹ آفس نے عامر رضا خان کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے کے خلاف درخواست پر اعتراض لگایا کہ درخواست کے ساتھ کمشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن نہیں لگایا گیا۔