• news

کیلی فورنیا میں رائے دہندگان نے میری جوانا کے تفریحی استعمال کی منظوری دیدی

لاس اینجلس (اے پی پی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رائے دہندگان نے میری جوانا کے تفریحی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سیکرٹری آف سٹیٹ آفس کی طرف سے جاری اعداد وشمار میں کہاگیاہے کہ ریاست کے 55فیصد شہریوں نے میری جوانا کے استعمال کے حق میں رائے دی ہے۔ گزشتہ انتخابات میں نیویارک کے شہریوں نے اسی طرح کی رائے کا اظہارکیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن