• news

علامہ اقبال

انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہواور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑ کے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن