• news

یاسر عرفات کی 12 ویں برسی منائی گئی کس نے مارا، جانتا ہوں: صدر محمود عباس

رملہ (اے ایف پی) فلسطینی صدر محمود عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جانتے ہیں یاسر عرفات کو کس نے مارا لیکن نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا یاسر عرفات کی 12 ویں برسی کے موقع پر فلسطینی صدر نے کہا میری واحد شہادت کافی نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن