• news

عالمی ایٹمی معاہدہ ناکام ہوا تو ہمارے پاس کئی آپشن ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

بریٹسلاوا (رائٹرز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے اگر عالمی ایٹمی معاہدہ ناکام ہوا تو ہمارے پاس کئی آپشن ہیں۔ وہ سلواکیہ کے شہر بریٹسلاوا میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا تمام پارٹیوں کو معاہدہ پر قائم رہنا چاہئے۔ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ عالمی ایٹمی معاہدہ کے خلاف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن