• news

جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ میں 5 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سپریم کورٹ کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ میں 5 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن