میکسیکو نے 1972ء کے بعد پہلی بار امریکہ میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ کا میچ جیت لیا
نیویارک(سپورٹس ڈیسک ) میکسیکو نے 1972ء کے بعد پہلی بار امریکہ میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ کا میچ جیت لیا ۔میکسیکو نے ایک کے مقابلے میں دوگول سے فتح سمیٹی ۔میکسیکو نے میگوئیل لیون نے میچ کے بیسویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو سبقت دلائی جسے امریکہ کے مارکوئز نے گول کر کے برابر کردیا ۔ میکسیکو کے رفا مارکوئز نے 89ویںمنٹ میں گول کر کے میچ جیت لیا۔امریکہ نے قبل ازیں مسلسل چار میچوںمیں میکسیکو کوشکست دی تھی ۔