• news

شاہدرہ چوک: تجاوزات کی بھرمار سے ٹریفک جام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ چوک اور ملحقہ علاقے میں تجاوزات کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم گاڑیوں کی قطاریں دور دور لگ جانے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ریڑھی بانوں نے سڑکوں کے دونوں کناروں پر ریڑھیاں کھڑی کر کے راستے بند کر رکھے ہیں اعلیٰ حکام فوری طور پر توجہ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن