پولینڈ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیا جائیگا : علی اکبر صالحی
وارسا (اے پی پی) ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پولینڈ کے صدر آندرے دودا سے ملاقات کی۔ صالحی نے پولینڈ کے صدر آندریکے ساتھ ایران کے جوہری مسئلے سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ صالحی نے کہا تعلقات کو فروغ دیں گے ۔