• news

کراچی میں گرد آلود ہواؤں نے ڈیرے جمالیے، حد نگاہ متاثر

کراچی(صباح نیوز) شہر قائد میں شمال سے چلنے والی گرد آلود ہواؤں نے ڈیرے جما لیے ہیں جس کے بعد دھول اور گرد کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں ہواوں نے بھی رخ تبدیل کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن