• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچائو کا دن کل منایا جائیگا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچائو کا دن (کل) پیر کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر) کے مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں ،علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن