• news

مشرقی جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

ٹوکیو (اے ایف پی) مشرقی جاپان میں ہفتہ کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی ریکٹر سکیل پر شدت 6.2ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن