• news

اداکار اورنگزیب لغاری آئندہ سال یورپ کے دورہ پر جائیں گے

لاہور(کلچرل ر پورٹر)سینئراداکاراورنگ زیب لغاری نئے سال کے آغازمیںیورپ کے دورے پرجائیں گے ۔بتایاگیاہے کہ انہیں جرمنی میں مقیم ایک پروموٹرنے نئے سال کے حوالے ہونے والی تقریبات میںشرکت کیلئے مدعوکیاہے ۔وہ دسمبرکے آخری ہفتے یورپ چلے جائیں گے ۔ان کاوہاں قیام دوہفتے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن