• news

گلوکار اے نیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

لاہور(کلچرل ر پورٹر)معروف گلوکار اے نیر کی یادمیں تعزیتی ریفرنس گزشتہ روزمقامی ہال میںہواجس میں موسیقی سے وابستہ مختلف گلوکاروں نے شرکت کی جسمیں سینئر گلوکارشوکت علی ،جی ایم پی ٹی وی بشارت خان ،گلوکارآصف جاوید،محسن عباس حیدر،امیرشوکت علی،سعیدسہکی اوردیگرشامل تھے ۔اس موقع پرمر حوم کی خدما ت پرانہیںخراج عقیدت پیش کیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن