• news

تلاش ورثاء

لاہور (پ ر) مغلپورہ پولیس کو علاقہ سے ایک 10 سالہ گمشدہ بچہ ملا جو اپنا نام شہزاد ولد فیض راجپوت اور باٹا پور کا رہائشی بتاتا ہے جس کسی کو اس کے ورثاء کا علم ہو وہ تھانہ مغلپورہ رابطہ کرے۔

ای پیپر-دی نیشن