• news

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) شاہدرہ کے علاقہ مقبرہ جہانگیر کے قریب رہائش پذیر 65 سالہ فقیر حسین 9 نومبر صبح گھر سے نماز پڑھنے گئے مگر واپس نہ آئے۔ ان کے بارے میں کسی کو معلوم ہو تو وہ درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں۔0321-8862377, 0322-3547315

ای پیپر-دی نیشن