• news

انتہا پسندی کیخلاف عالمی ضمیر کی بیداری ناگزیر ہے:محمدناصراقبال

لاہور(خبر نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان ،مرکزی چیف آرگنائزر میاں محمدسعیدکھوکھر،مرکزی آرگنائزر رابعہ رحمن ، سیکرٹری نے کہا ہے کہ انتہاپسندی کیخلاف عالمی ضمیرکی بیدار ی ناگزیر ہے۔ ٹرمپ کی نام نہادکامیابی کے بعد امریکہ میں اسلام اورمسلمانوں پر مسلسل حملے انتہاپسندی کاشاخسانہ ہیں۔ اسرائیل اوربھارت کے بعد امریکہ کے انتہاپسندبھی بے نقاب ہوگئے ۔اسلام میں انتہاپسندی کاکوئی تصور نہیں،ٹرمپ اپنے فطری اتحادی نریندرمودی کاپارٹ ٹو ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن