• news

گورنر سندھ بدستور زیر علاج ڈاکٹروں نے طبیعت بہتر قرار دیدی

کراچی (وقائع نگار) گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی بدستور زیر علاج ہیں، ڈاکٹروں نے ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر قرار دی ہے اور توقع ہے انہیں جلد ہسپتال سے فارغ کردیا جائے گا لیکن گورنر ہائوس منتقلی کے بعد بھی ان کو آرام کرنا ہوگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن