• news

دہشتگردوں سے مقابلے کیلئے سندھ حکومت کا پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز) سندھ حکومت نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے پولیس کی ٹریننگ پاک فوج سے کرانے کافیصلہ کیاہے، تربیت مرحلہ وار کرائی جائیگی ۔پہلے مرحلے میں 4000اہلکاروں کوتربیت دینے کافیصلہ کیا گیاہے جو3 ماہ میں مکمل ہوگی جس کے بعدمزیداہلکاروں کی تربیت کرائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن