• news

پی ٹی آئی نے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا، ایک رکن کی شرکت، پرویز خٹک بھی غیرحاضر

اسلام آباد (آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اتحادی جماعت عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ترک صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بائیکاٹ کیا جبکہ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے پارٹی قیادت کے فیصلے کے برخلاف مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان سے محو گفتگو رہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک وزیراعظم آزاد کشمیراور گورنر بلوچستان نے اجلاس میں شرکت نہ کی۔

ای پیپر-دی نیشن