• news

چینی کی قیمتیں گرنے کی اطلاعات ذخیرہ اندوزوں میں کھلبلی بوری 200 روپے سستی ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن) شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد چینی کی قیمتوں میں 200 روپے فی بوری کمی کا امکان ہے، گنے کی نئی فصل تیار ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق نئے سیزن کی پیداوار مارکیٹ میں آنے اور قیمتوں میں کمی کی اطلاعات کے بعد چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور سٹہ بازوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن