چائنہ سے درآمد ہونیوالے کنٹینروں پر ٹیکس ڈیوٹی 15 لاکھ سے بڑھا کر 40لاکھ روپے کر دی گئی
سرگودھا (صباح نیوز) ایف بی آر کی جانب سے چائنہ سے درآمد ہونیوالے کنٹینروں پر ٹیکس ڈیوٹی 15 لاکھ سے بڑھا کر 40 لاکھ روپے کر دی گئی ہے،ا س سے تاجروں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔