• news

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے وفد کی جہانگیر بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی صدر بیرسٹر سلطان محمود مرکزی غلام محی الدین دیوان اور حمید اوٹھی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر مرحوم جہانگیر بدر کے بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے وفد نے ان کے بیٹے علی بدر سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن