• news

مظاہرین نے کوئی قانون نہیں توڑا، اوباما نے ٹرمپ کیخلاف مظاہروں کی حمایت کر دی

نیو یارک( نمائندہ خصوصی ) امریکی صدر باارک اوباما نے ٹرمپ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو ڈیمو کریٹس کا حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کو اپنے تحفظات پر اظہار ائے بند کرنے کے لئے نہیں کہیں گے انہوں نے ٹرمپ مخالف مظاہروں کی حمایت حرمنی کے دورہ کے دوران ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کر رہے انہوں نے ٹویٹر ٹرمپ کی طرف سے مظاہروں پر تبصرے پر بھی نا پسندیدگی کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن