کوئٹہ : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محکمہ ماحولیات کی کارروائی‘عمران شپ بریکر کا این او سی منسوخ ‘3لاکھ جرمانہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ)گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں محکمہ ماحولیات کی کارروائی، ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر محفوظ طریقے سے کام کرنے پر عمران شپ بریکر کی این او سی منسوخ کردی اور تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔