• news

برطانیہ پاکستان کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے : برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں ان تعلقات کو مضبوط بنانے اور کراچی کی تاجر برادری کے ساتھ اشتراک عمل، اعتماد اور مشترکہ مفاہمت پر مبنی تعلقات قائم کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

ای پیپر-دی نیشن