• news

.نئے عدالتی ہفتہ میں سپریم کورٹ کے 7 بنچ مختلف مقدمات کی سماعت کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سوموار 21 نومبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں مختلف مقدمات کی سماعت کے لئے دو شریعت ایپلیٹ بنچ سمیت7 بنچ تشکیل دے دیئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن