• news

؎ٹرمپ کی سابق اہلیہ اوانا کی جمہوریہ چیک میں سفیر تعینات ہونے کی خواہش

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق بیوی اوانا اپنے آبائی وطن جمہوریہ چیک میں بطور سفیر خدمات انجام دینا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا وہ اس حوالے سے امریکہ کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں کہا میں نے 3 کتابیں لکھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن