• news

نوازشریف 25 نومبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان جائینگے

لاہور (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف 25 نومبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان جائیں گے، دورے کے دوران توانائی، تجارت اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی بات چیت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن