• news

چند وزرا کی وجہ سے وفاق کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے: مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کی رہنما اور مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ سرکاری معاملات میں عوام کو گھسیٹنا کہاں کی سیاست ہے‘چندوزراکی وجہ سے وفاق کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن