افریقی ملک مالی میں الیکشن مسلح افراد کے حملے، بیلٹ پیپرز جلا دیئے
بماکو( اے ایف پی) افریقی ملک مالی میں 2013ء کے بعد پہلے الیکشن ہو رہے ہیں 12ہزار امیدواروں میں مقابلہ ہے شہریوں نے ووٹ ڈالے، ٹرن آئوٹ کم رہا، دارالحکومت میں بوتھوں پر حملے ہوتے ہی بیلٹ پیپر جلا دیئے گئے۔