• news

اپوزیشن خوفزدہ ، حکومت مدت پوری کرگئی تو آئندہ مسلم لیگ ن کو ہرانا مشکل ہوگا: احسن اقبال

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) لندن سکول آف اکنامکس میں پاکستان کا مستقبل کانفرنس میں شرکت سے قبل نوائے وقت سے گفتگو کرتے وفاقی وزیر برائے بلڈنگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا اپوزیشن خوفزدہ ہے۔ اگر موجودہ منصوبے مکمل ہوگئے اور حکومت مدت پوری کر گئی تو آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ہرانا مشکل ہے۔ اسلیئے الزامات کا سہارا لے رہی ہے۔ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی۔ پاناما لیکس پرتحریک انصاف سپریم کورٹ میں ثبوت پیش نہ کر سکی۔ وزیر اعظم کی فیملی نے ثبوت جمع کرا دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن