• news

پنجاب یونیورسٹی نے 6 امیدواروں کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے انیلہ صابر دختر صابر حسین صابر کوکیمیکل انجینئر نگ کے مضمون مطیع اللہ باجوہ ولد سیف اللہ باجوہ کواسلامک سٹڈیز معین الحق ولد محمد انور کو عربی سیدہ سعدیہ کو اسلامک سٹڈیز محمود احمد ولد محمد اسماعیل کو اسلامک سٹڈیز اور شہزاد مقصود خان ولد مقصود احمد کو کیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن