• news

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپئن شپ‘ ٹیمیں کل سے پہنچیں گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیں کل اسلام آباد پہنچیں گی۔ چیمپئن شپ 24 نومبر سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی، چوہدری محمد مشتاق نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور وشور پر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن