• news
  • image

نہر میں سیوریج کا پانی

مکرمی! میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ دنیا میں ہر طرف آلودگی پر قابو پانے کا شور ہے۔ لال پل مغلپورہ کے قریب نہر پر گندے پانی کے اخراج کا بڑا سا پائپ ہے۔اس پائپ کے راستے نہر میں سیوریج کا پانی پھینکا جاتا ہے۔ جو کہ انتہائی غیر مہذب فعل ہے اور نہر میں گندگی پھیلانے کا باعث ہے۔ آپ سے استدعا ہے کہ حکام بالا کی توجہ اس طرف دلائیں تا کہ محکمے کے لوگ نہر میں گندگی پھیلانے سے باز رہیں اور نہر میں گندگی پھیلانے سے گریز کریں۔ (سید کمال صغیر زیدی لاہور)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن