پی ٹی اے نے فوڈ اتھارٹی کی غیر مجاز ویب سائٹس بند کرنے کا حکم دیدیا
لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فوڈ اتھارٹی کی غیرمجاز ویب سائٹس بند کرنے کا حکم دے دیاہے اور تمام فیس بک پیج اورگروپس‘ پروفائلز‘ فین کلب اور ان سے منسلک انٹرنیٹ پر موجود تمام موادغیرموثر کر دیا ۔