• news

خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے کا اجلاس

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ خواجہ سعد رفیق نے سبی ریلوے سٹیشن کیلئے پیش کیے جانے والے ڈیزائنوںکو چند بنیادی تبدیلیوں کے بعدمنظورکرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن