• news

سٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آغاز پر114 پوائنٹس کی تیزی، سرمایہ کاری میں38 ارب کا اضافہ

کراچی (مارکیٹ رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کے روز تیزی پر انڈیکس 114.10 پوائنٹس اضافہ پر42439.04 کی ریکارڈسطح پر بند رہی۔ سرمایہ کاری مالیت میں 37 ارب 98 کروڑ روپے سے زائد اضافہ رہا۔ حصص کی خریداری کے اچھے اثرات اورآئندہ دنوں غیرملکی سرمایہ کاروں کی متوقع آمد کی توقعات کے باعث سرمایہ کاروں نے بیشتر حصص کی خریداری کی۔

ای پیپر-دی نیشن