• news

صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 9 ارب 14 کروڑ کی منظوری

لاہو ر ( کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے خصوصی اجلاس میں ایجوکیشن سیکٹر کی سکیم لیپ ٹاپ کی فراہمی کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 9 ارب 14کروڑ 43 لاکھ 39ہزار روپے کی منظوری دی۔

ای پیپر-دی نیشن