• news

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پاکستان کو مستقل رکنیت دی جائے: ملیحہ لودھی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی جائے۔ عالمی طاقتوں کے درمیان تنائو دوبارہ سے ابھر رہا ہے۔ غربت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ دنیا کو نئے اور پیچیدہ تنازعات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن