21 کروڑ روپے کی کرپشن، نیب نے سندھ حکومت کے دو افسر گرفتار کر لئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے دو افسروں کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افسروں پر 21 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چیف پلاننگ افسر حفیظ اللہ عباسی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔
نیب/ افسر گرفتار