کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے ا نتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
… اور مسکین سوال سے رکنے والوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلائو‘ اسی طرح ہم نے چوپایوں کو تمہارے ماتحت کر دیا کہ تم شکر گزاری کرو O اللہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون بلکہ اسے تو تمہارے دل کی پرہیز گاری پہنچتی ہے اسی طرح اللہ نے ان جانوروں کو تمہارا مطیع کردیا ہے … جاری
سورۃالحج(آیت36‘37)