ٹرمپ کے مقابلے میں ہلیری کو 20 لاکھ پاپولر ووٹ زیادہ پڑے: رپورٹ
واشنگٹن (اے ایف پی) ہلیری کلنٹن پاپولر ووٹ میں نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ سے 20 لاکھ سے زائد ووٹوں کے ساتھ آگے چلی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلیری نے 64227373 جبکہ ٹرمپ نے 62212752 پاپولر ووٹ حاصل کئے۔