یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان
لاہور (آئی اےن پی) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتاےا گےا ہے کہ رون 92پٹرول کی قیمت ساڑھے پانچ روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کابھی امکان موجود ہے ۔
پٹرولیم مہنگا