• news

عمران خان کچھ بھی کر لیں ان کی شادی نہیں ہو گی: منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (آئی این پی) صوبائی وزیر صنعت منظور حسین وسان نے اس بار پیش گوئی کی ہے کہ فی الحال سیاسی پارٹی کے سربراہوں پر شادی کرنے پر پابندی ہے‘عمران خان کچھ بھی کرلیں ان کی شادی نہیں ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن