ٹرمپ حقوق متاثر کرنے والی تجاویز پر عملدرآمد نہ کریں : ہیومن رائٹس واچ
نیویارک (نمائندہ خصوصی) ہیومن رائٹس واچ نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران عوام کے حقوق متاثر کرنے والی تجاویز پر عملدرآمد نہ کریں تشدد‘ گوانتا ناموبے‘ امیگریشن‘ مہاجرین‘ ویمن راٹس‘ ہیلتھ کیئر اور میڈیا کی آزادی کے حوالے سے شدید خدشات ہیں۔