پنجاب پبلک سروس کمشن نے قوانین کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دیدیا
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے قوانین کی کیخلاف ورزی پر امیدوار کو نا اہل قرار دیدیا امیدوار آئندہ کسی نوکری کیلئے پبلک سروس کمیشن میں درخواست نہیں دے سکے گا وزیر آباد کے رہائشی حافظ محمد علی نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ادارے ورکر زیلفئیر بورڈ کی سپیشل سبجیکٹ کی نوکری کے لئے پبلک سروس کمیشن میں درخواست دی تھی پبلک سروس کمیشن کے مطابق متعلقہ امیدوار نے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ۔