• news

نظام مصطفی پارٹی کا آج بھارتی جارحیت کے خلاف یوم مذمت منانے کا اعلان

لاہور(خصوصی نامہ نگار)نظام مصطفی پارٹی لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری راکٹ حملہ سے 10 مسافراور 3فوجی جوان کی شہادت پر افسوس ناک واقعے ،بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت ،کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں ،اور فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف آج بھارتی جارحیت کیخلاف آج ملک گیر یوم مذمت بھارت منائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن